The Global Social Network
پاکستان میں کوروناوائرس کے نئے 807 کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 3 لاکھ 32 ہزار 993 ہو گئی ہے۔
این سی او سی کی جانب سے جاری کیے گئے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹےمیں کورونا سے مزید 11 اموات ہوئیں جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 6 ہزار 806 ہو گئی تک پہنچ گئی۔
این سی او سی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں کورونا کے 3 لاکھ 14 ہزار 66 مریض صحتیاب ہو گئے ہیں اور ایکٹیو کیسز کی تعداد 12 ہزار 121 رہ گئی ہے۔
رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کے باعث پنجاب میں 2 ہزار 357 اور سندھ میں 2 ہزار 625 اموات ہو چکی ہیں جبکہ خیبر پختونخوا میں اموات کی تعداد ایک ہزار 276، اسلام آباد میں 217، بلوچستان میں 149، گلگت بلتستان میں 92 اور آزاد کشمیر میں 90 ہو گئی ہے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے مطابق اسلام آباد میں کورونا کیسزکی تعداد 19 ہزار818 ہو گئی۔
این سی او سی کی تازہ رپورٹ کے مطابق پنجاب ایک لاکھ 4 ہزار 16، سندھ میں ایک لاکھ 45 ہزار457، خیبر پختونخوا میں 39 ہزار 458، بلوچستان میں 15 ہزار 896، گلگت بلتستان میں 4 ہزار 248 اور آزاد کشمیر میں 4 ہزار 82 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
South Asia Investor Review
Investor Information Blog
Haq's Musings
Riaz Haq's Current Affairs Blog
Northern Pakistan is home to over 13,000 glaciers which pose a risk of catastrophic flash floods similar to the recent flash floods in Nepal. Pakistani officials have warned that shifts in glacier behavior are increasing the risk of glacial lake outburst floods (GLOF), particularly in Gilgit-Baltistan and Khyber Pakhtunkhwa, where communities face growing exposure to sudden flooding and landslides. …
ContinuePosted by Riaz Haq on August 24, 2026 at 5:00pm
© 2026 Created by Riaz Haq.
Powered by
You need to be a member of PakAlumni Worldwide: The Global Social Network to add comments!
Join PakAlumni Worldwide: The Global Social Network